How a Silence
says each and every thing
Silence is a
language which everyone speaks their way...
Silence is not
only to keep silence, but silence is speaking, is screaming, barking is when
you need to call.
This silence is
legal tender. When the market is turning either on a net of beads purchases or
sells a dog-cheap valuation. But not everyone can understand the importance of
it for the people; speak for specific purposes on special occasions.
Only if
"less talk and more hearers is wise!!”
TRANSLATION
خاموشی ایک زبان ہے جسے ہر کوئی اپنے ڈھنگ سے بولتا ہے۔۔۔!!!
خاموشی صرف چُپ رہنے کا نام نہیں ہے، بلکہ خاموشی بولتی بھی ہے، چیختی
بھی ہے، پکارتی بھی اور ضرورت پڑنے پر لتاڑتی بھی ہے۔
یہ خاموشی سکہ رائج الوقت ہے۔ جب بھی بازار کا رُخ کرتی ہے یا تو کسی
کو موتیوں کے دام پر خرید لیتی ہے، یا کسی کو کوڑیوں کے مول بیچ دیتی ہے۔ لیکن اِس
کی اہمیت ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا اِس لیے اِسے خاص لوگ، خاص موقعوں پر خاص مقاصد کیلئے
بولتے ہیں۔
تبھی تو "کم بولنے اور زیادہ سننے والوں کو عقلمند کہا جاتا ہے۔۔!!"
0 comments:
Post a Comment